میڈیا گیلری
-
79۔ امیدیں
اِيَّاكَ وَالْاِتِّكَالَ عَلَى الْمُنَى فَاِنَّهَا بَضَآئِعُ النَّوْكَى۔ (وصیت ۳۱) خبردار امیدوں کے سہارے پر نہ بیٹھے رہنا کیونکہ امیدیں احمقوں…
مزید پڑھیں -
78۔ سخت گیری
اِذَا کَانَ الرِّفْقُ خُرْقاً، کَانَ الْخُرْقُ رِفْقاً۔ (وصیت ۳۱) جہاں نرمی سے کام لینا نا مناسب ہو وہاں سخت گیری…
مزید پڑھیں -
77۔ میل جول
قَارِنْ اَهْلَ الْخَيْرِ تَـكُنْ مِنْهُمْ وَ بَايِنْ اَهْلَ الشَّرِّ تَبِنْ عَنْهُمْ۔ (نہج البلاغہ وصیت ۳۱) نیکوں سے میل جول رکھو…
مزید پڑھیں -
76۔ زیادہ بولنا
مَنْ اَكْثَرَ اَهْجَرَ۔ (نہج البلاغہ وصیت ۳۱) جو زیادہ بولتا ہے وہ بے معنی باتیں کرنے لگتا ہے۔ انسان سے…
مزید پڑھیں -
75۔ راز داری
اَلْمَرْءُ اَحْفَظُ لِسِرِّهٖ۔ (نہج البلاغہ وصیت ۳۱) انسان اپنے رازوں کو خود ہی چھپا سکتا ہے۔ انسان اپنی عزت و…
مزید پڑھیں -
74۔ پاک دامنی
اَلْحِرْفَةُ مَعَ العِفَّةِ خَيْرٌ مِنَ الْغِنَى مَعَ الْفُجُوْرِ. (نہج البلاغہ وصیت ۳۱) پاک دامنی کے ساتھ محنت مزدوری کر لینا…
مزید پڑھیں -
73۔ لوگوں سے طلب
مَرَارَةُ الْيَاْسِ خَيْرٌ مِنَ الطَّلَبِ اِلَى النَّاسِ۔ (نہج البلاغہ وصیت ۳۱) مایوسی کی تلخی سہ لینا لوگوں کے سامنے ہاتھ…
مزید پڑھیں -
72۔ طمع
اِيَّاكَ اَنْ تُوْجِفَ بِكَ مَطَايَا الطَّمَعِ، فَتُوْرِدَكَ مَنَاهِلَ الْهَلَكَةِ۔ (نہج البلاغہ وصیت ۳۱) خبردار؛ طمع و حرص کی تیز رفتار…
مزید پڑھیں -
71۔ بھلائی
مَا خَيْرُ خَيْرٍ لاَ يُنَالُ اِلاَّ بِشَرٍّ۔ (نہج البلاغہ وصیت ۳۱) اس بھلائی میں کوئی بھلائی نہیں جو بُرائی کے…
مزید پڑھیں -
70۔ آزادی
لاَ تَكُنْ عَبْدَ غَيْرِكَ وَقَدْ جَعَلَكَ اللهُ حُرّاً۔ (نہج البلاغہ وصیت ۳۱) دوسروں کے غلام نہ بنو جبکہ اللہ نے…
مزید پڑھیں -
69۔ عزت نفس
اَكْرِمْ نَفْسَكَ عَنْ كُلِّ دَنِيَّةٍ وَاِنْ سَاقَتْكَ اِلَى الرَّغَآئِبِ۔ (نہج البلاغہ وصیت ۳۱) ہر ذلت سے اپنے نفس کو بلند…
مزید پڑھیں -
68۔ محنت
فَاسْعَ فِيْ كَدْحِكَ وَ لَا تَكُنْ خَازِناً لِّغَيْرِكَ۔ (نہج البلاغہ وصیت ۳۱) روزی کمانے میں کوشش کرو اور دوسروں کے…
مزید پڑھیں -
67۔ خود پسندی
اَلْاِعْجَابُ ضِدُّ الصَّوَابِ وَ آفَةُ الْاَلْبَابِ۔ (نہج البلاغہ وصیت ۳۱) خود پسندی صحیح طریقہ کار کے خلاف اور عقل کی…
مزید پڑھیں -
66۔ ظلم سے پرہیز
لَا تَظْلِمْ کَمَا لَا تُحِبُّ اَنْ تُظْلَمَ۔ (نہج البلاغہ وصیت ۳۱) جس طرح چاہتے ہو کہ تم پر زیادتی نہ…
مزید پڑھیں -
65۔ پسند و ناپسند کا معیار
اَحْبِبْ لِغَيْرِكَ مَا تُحِبُّ لِنَفْسِكَ وَاكْرَهْ لَهٗ مَا تَكْرَهُ لَهَا۔ (نہج البلاغہ وصیت 31) جو اپنے لئے پسند کرتے ہو…
مزید پڑھیں -
64۔ گمراہی کا ڈر
اَمْسِكْ عَنْ طَرِيقٍ اِذَا خِفْتَ ضَلَالَتَهٗ۔ (نہج ابلاغہ وصیت ۳۱) جس راہ میں بھٹک جانے کا اندیشہ ہو اس راہ…
مزید پڑھیں -
63۔ غیر متعلق گفتگو
دَعِ الْقَوْلَ فِيمَا لَا تَعْرِفُ وَ الْخِطَابَ فِيمَا لَمْ تُكَلَّفْ۔ (نہج البلاغہ وصیت ۳۱) جو چیز جانتے نہیں ہو اس…
مزید پڑھیں