اخبارتصاویر گیلریجامعہ جعفریہ
احتجاجی ریلی برائے مظلومین پاراچنار
پاراچنار کے مظلوم روزہ داروں کی شھادت پر مرکز افکار اسلامی کی طرف سے جامعہ جعفریہ جنڈ سے احتجاجی ریلی بر آمد ہوئی جو کہ مکھڈ روﮈ سے ہوتی ہوئی حمینی چوک پر اختتام پزیر ہوئی جس میں مولانا عابد حسین شجاعی مولانا محمد باقر نقوی اور مولانا سید محسن نقوی نے خطاب کیا مقرریین نے مطالبہ کیا کہ اگر پاراچنار کے مظلوم عوام کے مطالبات تسلیم نہ کیے گے تو دوبارہ کال دے کر کوہاٹ راولپنڈی روﮈ غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دی جاۓ گی احتجاج کے آخر میں مولانا سید رضی عباس ہمدانی نے دعا فرمائی۔