-
خطبات
نہج البلاغہ خطبات
نمبر خطبہ پی ڈی ایف 1 معرفت باری تعالیٰ، زمین و آسمان اور آدمؑ کی خلقت، احکام و حج 2 عرب قبل از بعثت، اہل بیتؑ کی فضیلت اور ایک جماعت کی منقصت 3 (خطبہ…
Read More » -
-
-
-
-
-
نہج البلاغہ ہر گھر
علامہ محسن علی نجفی مد ظلہ العالی کی خدمت میں نہج البلاغہ
مرکز افکار اسلامی پاکستان کے چیئرمین علامہ مقبول حسین علوی دام عزہ کتاب نہج البلاغہ کی تقریب رونمائی میں مفسر…
Read More » -
-
-
سیّد علیہ الرحمہ کی زندگی کا ہر پہلو ان کے آباؤ اجداد کے کردار کا آئینہ دار اور ان کی سیرت کا ہر رخ آئمہ اطہارؑ کی پاکیزہ زندگیوں کا نمونہ تھا۔ وہ اپنے علمی تبحر، عملی کمال، پاکیزگی اخلاق اور حسن سیرت و استغناء نفس کی دل آویز اداؤں میں اتنی کشش رکھتے تھے کہ نگاہیں ان کی خوبی و زیبائی پر جم کر رہ جاتیں اور دل اس ورثہ دار عظمت و رفعت کے آگے جھکنے پر مجبور ہو جاتے تھے۔
آپ کا نام ’’محمد‘‘، لقب ’’رضی‘‘ اور کنیت ’’ابو الحسن‘‘ تھی۔ ۳۵۹ھ میں سر زمین بغداد میں پیدا ہوئے اور ایک ایسے گھرانے میں آنکھ کھولی جو علم و ہدایت کا مرکز اور عزت و شوکت کا محور تھا۔













