مطبوعات
دمشق کے دربار میں خطبہ حضرت زینب سلام اللہ علیہا
ترجمہ: علامہ شیخ محسن علی نجفی مد ظلہ العالی
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اس کتابچہ میں جناب زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کا دربار یزید میں بیان کردہ خطبہ پیش خدمت ہے۔ بہت سے مورخین نے مخدومہ کے خطبہ دینے کا ذکر کیا ہے۔ جیسے ابن اثیر نے اسد الغابہ میں جلد ۷ میں اور کچھ نے خطبہ نقل کیا۔ ہم نے اس کا اردو ترجمہ مفسر قران علامہ شیخ محسن علی نجفی دام ظلہ کی کتاب خطبہ فدک سے لیا ہے۔ اس خطبہ کو اہل سنت عالم جناب مولانا اسحاق مدنی مرحوم نے بڑی تفصیل سے بیان کیا۔ یوٹیوب پر ان کی تقریباً ایک گھنٹے کی ویڈیو حضرت زینبؑ کا خطبہ کے عنوان سے موجود ہے۔ آئیں خطبہ کے ماحول اور خود خطبہ کے مفاہیم کو سمجھیں اور پھر لبیک یا حسینؑ کہتے ہوئے مشن امام حسینؑ و حضرت زینبؑ کو آگے بڑھائیں۔
والسلام مقبول حسین علوی
مرکز افکار اسلامی ۲۱ اگست ۲۰۲۳
آن لائن پڑھیں | ڈاؤنلوڈ کریں |