اخبار
علامہ مفتی جعفر حسینؒ کے تین قلمی شاہکار

علامہ مفتی جعفر حسین اعلی اللہ مقامہ کی برسی پر مرکز افکار اسلامی آپ کے تین قلمی شاہکار جن کی ہر سطر سے مودت اہلبیت علیہم السلام آشکار ہو رہی ہے؛ پیش کر رہا ہے۔ ہر کتاب ہر پہلو سے اپنی مثال آپ ہے۔