کلمات قصار

نہج البلاغہ حکمت 3: عیوب و محاسن

(٣) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ

(۳)

اَلْبُخْلُ عَارٌ، وَ الْجُبْنُ مَنْقَصَةٌ، وَ الْفَقْرُ یُخْرِسُ الْفَطِنَ عَنْ حُجَّتِهٖ، وَ الْمُقِلُّ غَرِیْبٌ فِیْ بَلْدَتِهٖ، وَ الْعَجْزُ اٰفَةٌ، وَ الصَّبْرُ شَجَاعَۃٌ، وَ الزُّھْدُ ثَرْوَۃٌ، وَ الْوَرَعُ جُنَّةٌ.

بخل ننگ و عار ہے، اور بزدلی نقص و عیب ہے، اور غربت مرد زیرک و دانا کی زبان کو دلائل کی قوت دکھانے سے عاجز بنا دیتی ہے، اور مفلس اپنے شہر میں رہ کر بھی غریب الوطن ہوتا ہے، اور عجز و درماندگی مصیبت ہے، اور صبر و شکیبائی شجاعت ہے، اور دنیا سے بے تعلقی بڑی دولت ہے، اور پرہیز گاری ایک بڑی سپر ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button