کلمات قصار

نہج البلاغہ حکمت 4: علم و ادب

(٤) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ

(۴)

نِعْمَ الْقَرِیْنُ الرِّضٰى، وَ الْعِلْمُ وِرَاثَۃٌ كَرِیْمَةٌ، وَ الْاٰدَابُ حُلَلٌ مُّجَدَّدَةٌ، وَ الْفِكْرُ مِرْاٰةٌ صَافِیَةٌ.

تسلیم و رضا بہترین مصاحب، اور علم شریف ترین میراث ہے، اور علمی و عملی اوصاف نو بنو خلعت ہیں، اور فکر صاف و شفاف آئینہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button