کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 12: ناشکری
(۱٢) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۱۲)
اِذَا وَصَلَتْ اِلیْكُمْ اَطْرَافُ النِّعَمِ فَلَا تُنَفِّرُوْاۤ اَقْصَاهَابِقِلَّةِ الشُّكْرِ.
جب تمہیں تھوڑی بہت نعمتیں حاصل ہوں تو ناشکری سے انہیں اپنے تک پہنچنے سے پہلے بھگا نہ دو۔