کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 15: تدبیر کی بے چارگی
(۱٥) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۱۵)
تَذِلُّ الْاُمُوْرُ لِلْمَقَادِیْرِ، حَتّٰى یَكُوْنَ الْحَتْفُ فِی التَّدْبِیْرِ.
سب معاملے تقدیر کے آگے سر نگوں ہیں، یہاں تک کہ کبھی تدبیر کے نتیجہ میں موت ہو جاتی ہے۔