کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 22: عمل اور نسب
(٢٢) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۲۲)
مَنْ اَبْطَاَ بِهٖ عَمَلُهٗ لَمْ یُسْرِعْ بِهٖ نَسَبُهٗ.
جسے اس کے اعمال پیچھے ہٹا دیں اسے حسب و نسب آگے نہیں بڑھا سکتا۔