کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 23: دستگیری
(٢٣) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۲۳)
مِنْ كَفَّارَاتِ الذُّنُوْبِ الْعِظَامِ اِغَاثَةُ الْمَلْهُوْفِ، وَ التَّنْفِیْسُ عَنِ الْمكْرُوْبِ.
کسی مضطرب کی داد فریاد سننا اور مصیبت زدہ کو مصیبت سے چھٹکارا دلانا بڑے بڑے گناہوں کا کفارہ ہے۔