کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 28: موت
(٢٨) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۲۸)
اِذَا كُنْتَ فِیْۤ اِدْبَارٍ وَ الْمَوْتُ فِیْ اِقْبَالٍ فَمَاۤ اَسْرَعَ الْمُلْتَقٰى.
جب تم (دنیا کو) پیٹھ دکھا رہے ہو اور موت تمہاری طرف رخ کئے ہوئے بڑھ رہی ہے تو پھر ملاقات میں دیر کیسی؟