کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 29: پردہ پوشی
(٢٩) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۲۹)
اَلْحَذَرَ الْحَذَرَ! فَوَاللهِ! لَقَدْ سَتَرَ، حتّٰى كَاَنَّهٗ قَدْ غَفَرَ.
ڈرو! ڈرو! اس لئے کہ بخدا اس نے اس حد تک تمہاری پردہ پوشی کی ہے کہ گویا تمہیں بخش دیا ہے۔