کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 32: نیکی و بدی
(٣٢) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۳۲)
فَاعِلُ الْخَیْرِ خَیْرٌ مِّنْهُ، وَ فَاعِلُ الشَّرِّ شَرٌّ مِّنْهُ.
نیک کام کر نے والا خود اس کام سے بہتر اور برائی کا مرتکب ہونے والا خود اس برائی سے بدتر ہے۔