کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 35: مرنجان مرنج
(٣٥) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۳۵)
مَنْ اَسْرَعَ اِلَى النَّاسِ بِمَا یَكْرَهُوْنَ، قَالُوْا فِیْهِ مَا لَا یَعْلَمُوْنَ.
جو شخص لوگوں کے بارے میں جھٹ سے ایسی باتیں کہہ دیتا ہے جو انہیں ناگوار گزریں تو پھر وہ اس کیلئے ایسی باتیں کہتے ہیں کہ جنہیں وہ جانتے نہیں۔