کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 48: حزم و احتیاط
(٤٨) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۴۸)
اَلظَّفَرُ بِالْحَزْمِ، وَ الْحَزْمُ بِاِجَالَةِ الرَّاْیِ، وَ الرَّاْیُ بِتَحْصِیْنِ الْاَسْرَارِ.
کامیابی دور اندیشی سے وابستہ ہے، اور دور اندیشی فکر و تدبر کو کام میں لانے سے، اور تدبر بھیدوں کو چھپا کر رکھنے سے۔