کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 53: سخاوت کے معنی
(٥٣) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۵۳)
اَلسَّخَآءُ مَا كَانَ ابْتِدَآءً، فَاَمَّا مَا كَانَ عَنْ مَّسْئَلَةٍ، فَحَیَآءٌ وَّ تَذَمُّمٌ.
سخاوت وہ ہے جو بن مانگے ہو، اور مانگے سے دینا یا شرم ہے یا بدگوئی سے بچنا۔