کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 55: صبر کی دو قسمیں
(٥٥) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۵۵)
اَلصَّبْرُ صَبْرَانِ: صَبْرٌ عَلٰى مَا تَكْرَهُ، وَ صَبْرٌ عَمَّا تُحِبُّ.
صبر دو طرح کا ہوتا ہے: ایک ناگوار باتوں پر صبر اور دوسرے پسندیدہ چیزوں سے صبر۔