کلمات قصار

نہج البلاغہ حکمت 64: دنیا والوں کی غفلت

(٦٤) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ

(۶۴)

اَهْلُ الدُّنْیَا كَرَكْبٍ یُّسَارُ بِهِمْ وَ هُمْ نِیَامٌ.

دنیا والے ایسے سواروں کے مانند ہیں جو سو رہے ہیں اور سفر جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button