کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 67: سائل کو ناکام نہ پھیرو
(٦٧) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۶۷)
لَا تَسْتَحِ مِنْ اِعْطَاءِ الْقَلِیْلِ، فَاِنَّ الْحِرْمَانَ اَقَلُّ مِنْهُ.
تھوڑا دینے سے شرماؤ نہیں، کیونکہ خالی ہاتھ پھیرنا تو اس سے بھی گری ہوئی بات ہے۔