کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 85: ہمہ دانی
(٨٥) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۸۵)
مَنْ تَرَكَ قَوْلَ: لَاۤ اَدْرِیْ، اُصِیْبَتْ مَقَاتِلُهٗ.
جس کی زبان پر کبھی یہ جملہ نہ آئے کہ: ’’میں نہیں جانتا‘‘ تو وہ چوٹ کھانے کی جگہوں پر چوٹ کھا کر رہتا ہے۔