کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 86: بڑوں کا مشورہ
(٨٦) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۸۶)
رَاْیُ الشَّیْخِ اَحَبُّ اِلَیَّ مِنْ جَلَدِ الْغُلَامِ.
بوڑھے کی رائے مجھے جوان کی ہمت سے زیادہ پسند ہے۔
وَ رُوِیَ:
(ایک روایت میں یوں ہے کہ:)
«مِنْ مَّشْهَدِ الْغُلَامِ».
بوڑھے کی رائے مجھے جوان کے خطرہ میں ڈٹے رہنے سے زیادہ پسند ہے۔