کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 95: معیار عمل
(٩٥) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۹۵)
لَا یَقِلُّ عَمَلٌ مَّعَ التَّقْوٰى، وَ كَیْفَ یَقِلُّ مَا یُتَقَبَّلُ؟.
جو عمل تقویٰ کے ساتھ انجام دیا جائے وہ تھوڑا نہیں سمجھا جا سکتا، اور مقبول ہونے والا عمل تھوڑا کیونکر ہو سکتا ہے؟