کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 97: ایک خارجی کی عبادت
(٩٧) وَ قَدْ سَمِعَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۹۷)
رَجُلًا مِّنَ الْحَرُوْرِيَّةِ يَتَهَجَّدُ وَ يَقْرَاُ فَقَالَ:
ایک خارجی کے متعلق آپؑ نے سنا کہ وہ نماز شب پڑھتا ہے اور قرآن کی تلاوت کرتا ہے تو آپؑ نے فرمایا:
نَوْمٌ عَلٰى یَقِیْنٍ خَیْرٌ مِّنْ صَلٰوةٍ فِیْ شَكٍّ.
یقین کی حالت میں سونا شک کی حالت میں نماز پڑھنے سے بہتر ہے۔