کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 109: مرکز ہدایت
(۱٠٩) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۱۰۹)
نَحْنُ النُّمْرُقَةُ الْوُسْطٰى، بِهَا یَلْحَقُ التَّالِیْ، وَ اِلَیْهَا یَرْجِـعُ الْغَالِیْ.
ہم (اہلبیتؑ) ہی وہ نقطۂ اعتدال ہیں کہ پیچھے رہ جانے والے کو اس سے آ کر ملنا ہے اور آگے بڑھ جانے والے کو اس کی طرف پلٹ کر آنا ہے۔