کلمات قصار

نہج البلاغہ حکمت 115: مزاج پُرسی کا جواب

(۱۱٥) وَ قِیْلَ لَہٗ عَلَیْهِ السَّلَامُ

(۱۱۵)

كَيْفَ تَجِدُكَ يَاۤ اَمِيْرَ الْمُؤْمِنِيْنَ؟ فَقَالَ ؑ:

امیر المومنین علیہ السلام سے دریافت کیا گیا کہ آپؑ کا حال کیسا ہے؟ تو آپؑ نے فرمایا کہ:

كَیْفَ یَكُوْنُ حَالُ مَنْ یَّفْنٰى بِبَقَآئِهٖ، وَ یَسْقَمُ بِصِحَّتِهٖ، وَ یُؤْتٰى مِنْ مَّاْمَنِهٖ۔

اس کا حال کیا ہو گا جسے زندگی موت کی طرف لئے جا رہی ہو، اور جس کی صحت بیماری کا پیش خیمہ ہو، اور جسے اپنی پناہ گاہ سے گرفت میں لے لیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button