کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 117: دوست و دشمن
(۱۱٧) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۱۱۷)
هَلَكَ فِیَّ رَجُلَانِ: مُحِبٌّ غَالٍ، وَ مُبْغِضٌ قَالٍ!.
میرے بارے میں دو قسم کے لوگ تباہ و برباد ہوئے: ایک وہ چاہنے والا جو حد سے بڑھ جائے، اور ایک وہ دشمنی رکھنے والا جو عداوت رکھے۔