کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 132: فرشتے کی ندا
(۱٣٢) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۱۳۲)
اِنَّ لِلّٰهِ مَلَكًا یُّنَادِیْ فِیْ كُلِّ یَوْمٍ: لِدُوْا لِلْمَوْتِ، وَ اجْمَعُوْا لِلْفَنَآءِ، وَ ابْنُوْا لِلْخَرَابِ.
اللہ کا ایک فرشتہ ہر روز یہ ندا کرتا ہے کہ: موت کیلئے اولاد پیدا کرو، برباد ہونے کیلئے جمع کرو اور تباہ ہونے کیلئے عمارتیں کھڑی کرو۔