کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 136: بعض عبادات کی تشریح
(۱٣٦) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۱۳۶)
اَلصَّلٰوةُ قُرْبَانُ كُلِّ تَقِیٍّ، وَ الْحَجُّ جِهَادُ كُلِّ ضَعِیْفٍ، وَ لِكُلِّ شَیْءٍ زَكٰوةٌ، و َزَكٰوةُ الْبَدَنِ الصِّیَامُ، وَ جِهَادُ الْمَرْاَةِ حُسْنُ التَّبَعُّلِ.
نماز ہر پرہیز گار کیلئے باعث تقرب ہے اور حج ہر ضعیف و ناتواں کا جہاد ہے۔ ہر چیز کی زکوٰة ہوتی ہے اور بدن کی زکوٰة روزہ ہے اور عورت کا جہاد شوہر سے حسن معاشرت ہے۔