کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 144: صبر
(۱٤٤) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۱۴۴)
یَنْزِلُ الصَّبْرُ عَلٰى قَدْرِ الْمُصِیْبَةِ، وَ مَنْ ضَرَبَ یَدَهٗ عَلٰى فَخِذِهٖ عِنْدَ مُصِیْبَتِهٖ حَبِطَ عَمَلُہٗ.
مصیبت کے اندازہ پر (اللہ کی طرف سے) صبر کی ہمت حاصل ہوتی ہے۔ جو شخص مصیبت کے وقت ران پر ہاتھ مارے اس کا عمل اکارت جاتا ہے۔