کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 146: صدقہ و زکوٰۃ
(۱٤٦) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۱۴۶)
سُوْسُوْۤا اِیْمَانَكُمْ بِالصَّدَقَةِ، وَ حَصِّنُوْۤا اَمْوَالَكُمْ بِالزَّكٰوةِ، وَ ادْفَعُوْۤا اَمْوَاجَ الْبَلَآءِ بِالدُّعَآءِ.
صدقہ سے اپنے ایمان کی نگہداشت اور زکوٰة سے اپنے مال کی حفاظت کرو، اور دُعا سے مصیبت و ابتلا کی لہروں کو دور کرو۔