کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 157: پند و نصیحت
(۱٥٧) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۱۵۷)
قَدْ بُصِّرْتُمْ اِنْ اَبْصَرْتُمْ، وَ قَدْ هُدِیْتُمْ اِنِ اهْتَدَیْتُمْ، و اُسْمِعْتُمْ اِنِ اسْتَمَعْتُمْ.
اگر تم دیکھو تو تمہیں دکھایا جا چکا ہے اور اگر تم ہدایت حاصل کرو تو تمہیں ہدایت کی جا چکی ہے اور اگر سننا چاہو تو تمہیں سنایا جا چکا ہے۔