کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 159: مواقع تہمت
(۱٥٩) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۱۵۹)
مَنْ وَّضَعَ نَفْسَهٗ مَوَاضِعَ التُّهَمَةِ فَلَا یَلُوْمَنَّ مَنْ اَسَآءَ بِهِ الظَّنَّ.
جو شخص بدنامی کی جگہوں پر اپنے کو لے جائے تو پھر اسے برا نہ کہے جو اس سے بدظن ہو۔