کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 161: خودرائی
(۱٦۱) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۱۶۱)
مَنِ اسْتَبَدَّ بِرَاْیِهٖ هَلَكَ، وَ مَنْ شَاوَرَ الرِّجَالَ شَارَكَهَا فِیْ عُقُوْلِهَا.
جو خود رائی سے کام لے گا وہ تباہ و برباد ہو گا، اور جو دوسروں سے مشورہ لے گا وہ ان کی عقلوں میں شریک ہو جائے گا۔