کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 182: خاموشی و گویائی کا محل
(۱٨٢) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۱۸۲)
لَا خَیْرَ فِی الصَّمْتِ عَنِ الْحُكْمِ، كَمَاۤ اَنَّهٗ لَا خَیْرَ فِی الْقَوْلِ بِالْجَهْلِ.
حکیمانہ بات سے خاموشی اختیار کرنے میں کوئی بھلائی نہیں، جس طرح جہالت کی بات میں کوئی اچھائی نہیں۔