کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 185: صدق بیانی
(۱٨٥) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۱۸۵)
مَا كَذَبْتُ وَ لَا كُذِبْتُ، وَ لَا ضَلَلْتُ وَ لَا ضُلَّ بِیْ.
نہ میں نے جھوٹ کہا ہے، نہ مجھے جھوٹی خبر دی گئی ہے، نہ میں خود گمراہ ہوا، نہ مجھے گمراہ کیا گیا۔