کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 192: دوسروں کا حق
(۱٩٢) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۱۹۲)
یَا ابْنَ اٰدَمَ! مَا كَسَبْتَ فَوْقَ قُوْتِكَ، فَاَنْتَ فِیْهِ خَازِنٌ لِّغَیْرِكَ.
اے فرزند آدم! تو نے اپنی غذا سے جو زیادہ کمایا ہے اس میں دوسرے کا خزانچی ہے۔