کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 198: قول خوارج
(۱٩٨) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۱۹۸)
لَمَّا سَمِعَ قَوْلَ الْخَوَارِجَ «لَا حُكْمَ اِلَّا لِلّٰهِ»:
جب خوارج کا قول «لَا حُکمَ اِلَّا لِلّٰہِ» (حکم اللہ سے مخصوص ہے) سنا تو فرمایا:
كَلِمَةُ حَقٍّ یُّرَادُ بِهَا بَاطِلٌ.
یہ جملہ صحیح ہے مگر جو اس سے مراد لیا جاتا ہے وہ غلط ہے۔