کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 200: تماشائی
(٢٠٠) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۲۰۰)
وَ اُتِیَ بِجَانٍ وَّ مَعَهٗ غَوْغَآءُ، فَقَالَ:
آپؑ کے سامنے ایک مجرم لایا گیا جس کے ساتھ تماشائیوں کا ہجوم تھا تو آپؑ نے فرمایا:
لَا مَرْحَبًۢا بِوُجُوْهٍ لَّا تُرٰى اِلَّا عِنْدَ كُلِّ سَوْاَةٍ.
ان چہروں پر پھٹکار کہ جو ہر رسوائی کے موقع پر ہی نظر آتے ہیں۔