کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 201: محافظ فرشتے
(٢٠۱) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۲۰۱)
اِنَّ مَعَ كُلِّ اِنْسَانٍ مَّلَكَیْنِ یَحْفَظَانِهٖ، فَاِذَا جَآءَ الْقَدَرُ خَلَّیَا بَیْنَهٗ وَ بَیْنَهٗ، وَ اِنَّ الْاَجَلَ جُنَّةٌ حَصِیْنَةٌ.
ہر انسان کے ساتھ دو فرشتے ہوتے ہیں جو اس کی حفاظت کرتے ہیں اور جب موت کا وقت آتا ہے تو وہ اس کے اور موت کے درمیان سے ہٹ جاتے ہیں، اور بے شک انسان کی مقررہ عمر اس کیلئے ایک مضبوط سپر ہے۔