کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 205: ظرفِ علم
(٢٠٥) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۲۰۵)
كُلُّ وِعَآءٍ یَّضِیْقُ بِمَا جُعِلَ فِیْهِ اِلَّا وِعَآءَ الْعِلْمِ، فَاِنَّهٗ یَتَّسِعُ.
ہر ظرف اس سے کہ جو اس میں رکھا جائے تنگ ہوتا جاتا ہے، مگر علم کا ظرف وسیع ہوتا جاتا ہے۔