کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 206: علم و بردباری
(٢٠٦) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۲۰۶)
اَوَّلُ عِوَضِ الْحَلِیْمِ مِنْ حِلْمِهٖ اَنَّ النَّاسَ اَنْصَارُهٗ عَلَى الْجَاهِلِ.
بردبار کو اپنی بردباری کا پہلا عوض یہ ملتا ہے کہ لوگ جہالت دکھانے والے کے خلاف اس کے طرفدار ہو جاتے ہیں۔