کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 220: بدگمانی
(٢٢٠) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۲۲۰)
لَیسَ مِنَ الْعَدْلِ الْقَضَآءُ عَلَی الثِّقَةِ بِالظَّنِّ.
یہ انصاف نہیں ہے کہ صرف ظن و گمان پر اعتماد کرتے ہوئے فیصلہ کیا جائے۔