کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 222: چشم پوشی
(٢٢٢) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۲۲۲)
مِنْ اَشْرَفِ اَعْمَالِ الْكَرِیْمِ غَفْلَتُهٗ عَمَّا یَعْلَمُ.
بلند انسان کے بہترین افعال میں سے یہ ہے کہ وہ ان چیزوں سے چشم پوشی کرے جنہیں وہ جانتا ہے۔