کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 227: ایمان کی تعریف
(٢٢٧) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۲۲۷)
وَ سُئِلَ عَنِ الْاِیْمَانِ فَقَالَ:
آپؑ سے ایمان کے متعلق پوچھا گیا تو فرمایا کہ:
اَلْاِیْمَانُ مَعْرِفَةٌۢ بِالْقَلْبِ، وَ اِقْرَارٌۢ بِاللِّسَانِ، وَ عَمَلٌۢ بِالْاَرْكَانِ.
ایمان دل سے پہچاننا، زبان سے اقرار کرنا اور اعضا سے عمل کرنا ہے۔