کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 230: شرکت
(٢٣٠) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۲۳۰)
شَارِكُوا الَّذِیْ قَدْ اَقْبَلَ عَلَیْهِ الرِّزْقُ، فَاِنَّهٗۤ اَخْلَقُ لِلْغِنٰى، وَ اَجْدَرُ بِاِقْبَالِ الْحَظِّ عَلَیْهِ.
جس کی طرف فراخ روزی رخ کئے ہوئے ہو اس کے ساتھ شرکت کرو، کیونکہ اس میں دولت حاصل کرنے کا زیادہ امکان اور خوش نصیبی کا زیادہ قرینہ ہے۔