کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 236: دنیا کی بے قدری
(٢٣٦) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۲۳۶)
وَاللهِ لَدُنْیَاكُمْ هٰذِهٖۤ اَهْوَنُ فِیْ عَیْنِی مِنْ عِرَاقِ خِنْزِیْرٍ فِیْ یَدِ مَجْذُوْمٍ.
خدا کی قسم! تمہاری یہ دنیا میرے نزدیک سور کی ان انتڑیوں سے بھی زیادہ ذلیل ہے جو کسی کوڑھی کے ہاتھ میں ہوں۔