کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 239: تساہل و عیب جوئی
(٢٣٩) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۲۳۹)
مَنْ اَطَاعَ التَّوَانِیَ ضَیَّعَ الْحُقُوْقَ، وَ مَنْ اَطَاعَ الْوَاشِیَ ضَیَّعَ الصَّدِیْقَ.
جو شخص سستی و کاہلی کرتاہے وہ اپنے حقوق کو ضائع و برباد کر دیتا ہے، اور جو چغل خور کی بات پر اعتماد کرتا ہے وہ دوست کو اپنے ہاتھ سے کھو دیتا ہے۔