کلمات قصار
نہج البلاغہ حکمت 246: کفرانِ نعمت
(٢٤٦) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ
(۲۴۶)
اِحْذَرُوْا نِفَارَ النِّعَمِ، فَمَا كُلُّ شَارِدٍۭ بِمَرْدُوْدٍ.
نعمتوں کے زائل ہونے سے ڈرتے رہو، کیونکہ ہر بے قابو ہو کر نکل جانے والی چیز پلٹا نہیں کرتی۔