کلمات قصار

نہج البلاغہ حکمت 249: افضل اعمال

(٢٤٩) وَ قَالَ عَلَیْهِ السَّلَامُ

(۲۴۹)

اَفْضَلُ الْاَعْمَالِ مَاۤ اَكْرَهْتَ نَفْسَكَ عَلَیْهِ.

بہترین عمل وہ ہے جس کے بجا لانے پر تمہیں اپنے نفس کو مجبور کرنا پڑے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button